مرغی خانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرغی کا ڈربہ یا جگہ جس میں بہت سی مرغیاں رکھی جاتی ہیں؛ مرغیاں پالنے کی جگہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرغی کا ڈربہ یا جگہ جس میں بہت سی مرغیاں رکھی جاتی ہیں؛ مرغیاں پالنے کی جگہ۔